منشا بم اور اس کے بیٹے کو 10 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم
ملزم نے 27کنال سرکاری اراضی پر 80دکانیں تعمیر کرکے10 سالوں میں 60کروڑ روپے کرایہ وصول کیا‘سرکاری وکیل
میاں محمد ندیم بدھ 17 اکتوبر 2018 16:14
(جاری ہے)
پراسیکیوٹر وقار بھٹی نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ منشا بم نے 27کنال سرکاری اراضی پر قبضہ کررکھا ہے، اس اراضی پر 80دکانیں تعمیر کر رکھی ہیں. گزشتہ 10 سالوں میں 60کروڑ روپے کرایہ وصول کیا، عدالت منشا بم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرے. اس موقع پر عدالت نے 10 روزہ ریمانڈ پر انہیں پولیس کے حوالے کر دیا، جبکہ ایل ڈی اے ٹیم پر حملہ کیس میں عدالت نے کیس کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کر دی. پراسیکیوٹر وقار بھٹی نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ منشا بم نے 27کنال سرکاری اراضی پر قبضہ کررکھا ہے، اس اراضی پر 80دکانیں تعمیر کر رکھی ہیں. گزشتہ 10 سالوں میں 60کروڑ روپے کرایہ وصول کیا، عدالت منشا بم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرے. اس موقع پر عدالت نے 10 روزہ ریمانڈ پر انہیں پولیس کے حوالے کر دیا، جبکہ ایل ڈی اے ٹیم پر حملہ کیس میں عدالت نے کیس کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کر دی. منشابم کے وکیل نے کہا کہ منشا بم کے خلاف ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعات نہیں بنتی، ملزم سے پولیس نے کچھ بھی برآمد نہیں کرنا جسمانی ریمانڈ کی استدعامسترد کی جائے.
مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.