صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

بدھ 17 اکتوبر 2018 20:31

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو (پہاڑی) 108 تا 112 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 56 تا 58 روپے‘ کیلا 50 سی52 روپے فی درجن اور امرود58سی60 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح اور کھجور 135 تا 140 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔