گلگت بلتستان ،ْ شدید برفباری میںپھنسے افراد کو فوجی ہیلی کاپٹرز نے ریسکیو کرلیا
دیوسائی میں شدید برفباری کے باعث تین روز سے پھنسے ہوئے غیرملکی خاتون سمیت سیاحوں اور وائلڈ لائف کے اہل کاربھی ریسکیو
جمعرات 18 اکتوبر 2018 23:31
(جاری ہے)
ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں پاک فوج کے 2 ہیلی کاپٹروں اور میڈیکل ٹیم نے حصہ لیا۔ہیلی کاپٹروں کے ذریعے 6 خواتین اور 7 بچوں سمیت 14 افراد کو چترال اور 12 کان کنوں کو ناران بحفاظت پہنچادیا گیا۔
اس کے علاوہ بہسل کے قریب محفوظ مقام پر موجود 20 لوگوں تک کمبل اور خوراک کے پیکٹ بھی پہنچادئیے گئے۔برف باری کے باعث بابو سر ، ناران، استور اور دیوسائی سمیت دیگر رابطہ سڑکیں بند ہیں جنہیں کھولنے کے لیے انتظامیہ اور این ایچ اے کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں۔ترجمان گلگت بلتستان کے مطابق اگر موسم صاف رہا تو بہسل اور جھیل لولو سر تک سڑک جلد کھول دی جائیگی ادھر اسکردوکے بلند ترین تفریحی مقام دیوسائی میں شدید برفباری کے باعث تین روز سے پھنسے ہوئے سیاحوں اور وائلڈ لائف کے اہل کاروں کو پاک فوج کی مدد سے ریسکیو کرلیا گیا ۔فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود خان نے دیوسائی میں پھنسے ہوئے لوگوں سے ملاقات کی۔ تمام افراد کو آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعہ اسکردو لایا جائیگا ،ْ گلگت بلتستان حکومت نے ریسکیو آپریشن کیلئے پاک فوج کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.