شہرقائد میں پولیس نے اہم کارروائی کے دوران65 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا
جمعہ 19 اکتوبر 2018 00:06
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سچل کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کے دوران 2 موٹر سائیکل لفٹرکو گرفتار کرلیا، ملزمان میں فیصل اور توقیر شامل ہیں، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اورمسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ادھر ایسٹ زون پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 68ملزمان کو گرفتار کیاہے،گرفتار ملزمان میں 9مفرور بھی شامل ہیں۔ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، 10 پستول اور 7 کلو چرس برآمد ہوئی ہے جبکہ 15 گاڑیاں قبضہ پولیس میں لی گئی ہیں اور دوران پولیس مقابلہ میں ایک ملزم ہلاک کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.