ورلڈبینک کے وفد کا دورہٴ بلدیہ وسطی برساتی نالوںکی کارکردگی بہتر بنانے پر استفسار
جمعہ 19 اکتوبر 2018 18:50
(جاری ہے)
اس موقع پر ورلڈ بنک کے نمائندوں نے بتایا کہ برساتی نالوں کی تباہی اور کارکردگی خراب ہونے کا سبب ان کا اوپن یعنی کھُلا ہونا اور انہیں عام سیوریج لائن سے جوڑنا ہے۔
جبکہ برساتی نالے تو سیلابی پانی کی نکاسی کیلئے بنائے گئے ہیں۔ ان کوکھُلا چھوڑدینے سے عام کوڑاکرکٹ خود بخود اُڑکر نالوںمیں چلاجاتاہے جبکہ عام لوگ بھی کوڑانالوںمیں پھینکنے سے گریز نہیں کرتے۔ اس لئے ضروری ہے کہ نالوں پر چھت تعمیر کی جائے ۔ انہوں نے سیوریج لائنوں اور برساتی نالوںکو الگ کرنے پر زور دیا۔ واضح رہے کہ بلدیہ وسطی کا سیلابی پانی کے نکاسی کا نظام جو کہ برساتی نالوں پر مبنی ہے کافی حد تک ناکارہ ہوچُکا ہے کیونکہ تمام برساتی نالوں پر ایک تو ناجائز تجاوزات قائم ہیں تو دوسری جانب ان کی صفائی نہ ہونے کے سبب کوڑاکرکٹ اور مٹی کی تہیں جم جانے سے نالوں کی گہرائی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔ضروری امر یہ ہے کہ نالوں کو نہ صرف تجاوزات سے خالی کرایا جائے بلکہ انکی صفائی کرکے گہرائی میں اضافہ کیا جائے اور تعمیرِ نو کے ذریعے انکی مضبوطی اور کارکردگی کی عمر میں اضافہ کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.