انٹرنیشنل نارکوٹکس لاء اینڈ انفورسمنٹ کا ا جلاس
جمعہ 19 اکتوبر 2018 21:50
(جاری ہے)
سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے کہا کہ جیل سٹاف کو تربیت دینے کے لیے ٹرینگ سینٹر قائم کیے جا رہے ہیں ان سینٹر میں انٹرنیشنل نارکوٹکس لاء اینڈ انفورسمنٹ کے تعاون سے سٹاف کو باقاعدہ طور پر ٹرینگ دی جائے گی۔
صوبائی سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ پنجاب کی تمام جیلوں میں قیدیوں کی باقاعدہ کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن کی جائے گی اورساہیوال میں جیل سٹاف کو ٹرینگ دینے کے لیے سٹاف کالج زیر تعمیر ہے۔انھوں نے کہا کہ جیلوں میں دی جانے والی سہولیات کو باقاعدہ طور مانیٹر کیا جائیگا۔ ڈائریکٹر انٹرنیشنل نارکوٹکس لاء اینڈ انفورسمنٹ نے کہا کہ ٹرینگ سینٹرز کو آن لائن کیا جائے گا اورپنجاب کی جیلوں کے سٹاف کو تربیت دینے کے لیے مزید جدید سامان بھی مہیا کیا جائے گا۔ سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے امریکن قونصلر جنرل اور ڈائریکٹر کا جیلوں میں دی جانے والی سہولیات کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.