Live Updates

وزیر اعظم عمران خان کا امرتسر حادثہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 13:10

اسلام آباد ۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2018ء) وزیر اعظم عمران خان نے امرتسر حادثہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے حادثے میں متاثر ہونے والے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :