دس سال تک شہریوں کو ٹریفک وارڈن بن کر لُوٹنے والا جعلساز گرفتار
ملزم شہزاد انور جعلی ٹریفک وارڈن بن کر شہریوں کے چالان کرتا تھا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 اکتوبر 2018 15:06
(جاری ہے)
اپنی جگہ اسے دیکھ کر اصلی ٹریفک وارڈن نے ملزم شہزاد سے پوچھ گچھ کی تو وہ گھبراہٹ کا شکار ہو گیا ، شہزاد کی گھبراہٹ دیکھ کر اصلی ٹریفک وارڈن کو اس پر شک ہوا جس کے بعد اسے فوراً دھر لیا گیا۔
سٹی ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ گوجرنوالہ کا شہری شہزاد ٹریفک وارڈن کی وردی پہنے شہریوں کے چالان کرکے جعلی رسیدیں دیتا تھا۔ جعلی ٹریفک وارڈن شہزاد انور سے جعلی سروس کارڈ، چالان کی رقم ، پستول اور یونیفارم بیجز برآمد ہوئے ہیں۔دوران تفتیش ملزم نے بتایا کہ وہ گذشتہ 10 سال سے ٹریفک وارڈنز کا یونیفارم پہن کر شہریوں کو لُوٹ رہا ہے۔ پولیس کے مطابق جعلساز کے خلاف مقدمہ درج کر کے معاملے کی مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ ملزم سے بھی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ خبر سامنے آنے پر صارفین نے ٹریفک پولیس کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ایک جعلساز گذشتہ دس سال سے جعلی ٹریفک وارڈن بن کر شہریوں کو لُوٹتا رہا جبکہ سٹی ٹریفک پولیس اس سے بے خبر رہی جو متعلقہ حکام کی نااہلی کو ظاہر کرتی ہے۔ ٹریفک پولیس کو چاہئیے کہ جعلسازی سمیت دیگر معاملات پر بھی توجہ دے تاکہ ٹریفک نظام میں بہتری لائی جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.