ایم ڈی واسا نے ملازمین کے مسائل اور ان کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی کرادی
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 20:30
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں ایک میٹنگ دفتر واسا پیپلز کالونی میں ہوئی جس میںملازمین کے مسائل اور ان کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کے بارے میں غوروغوض ہو،ا میٹنگ میں ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر واسا فدا حسین بلوچ،جنرل سیکرٹری محمد اسحاق میئو ،محمد نواز کھرل و دیگر بھی موجود تھے۔
نصیرالدین ہمایوں ملک نے ایم ڈی واسا کو بتایا کہ واسا گوجرانوالہ کے ملازمین بروقت تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج پر مجبورر ہیں لہذا فوری طور پر ملازمین کو تنخواہیں جاری کی جائیںجس پر ایم ڈی شکیل احمد کشمیری نے یقین دھانی کروادی ہے کہ ایک دو روز میں ملازمین کو ان کی تنخواہیں ادا کردی جائیں گی، واسا ملازمین نے اپنا احتجاج ختم کردیا اور اپنی ڈیوٹیوں پر چلے گئے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.