ڈی آئی خان‘ سی آربی سی نہرکوتوڑکراراضی سیراب کرنے پر 18زمینداروں کے خلاف مقدمہ درج

اتوار 21 اکتوبر 2018 12:30

ڈی آئی خان۔21 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2018ء) سی آربی سی نہرکوتوڑکراراضی سیراب کرنے پر 18زمینداروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

محکمہ سی آربی سی حکام کی رپورٹ پر پروآ پولیس نے سرکاری مین سی آربی سی کینال سکندرجنوبی تاجنگی سے نہرکوتوڑکرغیرقانونی طورپراپنی اراضی کوپانی سیراب کرنے کے الزام میں 18زمینداروں کے خلاف 430-440/186PPC مقدمات درج کرالیے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :