حکومتی سرپرستی سے زوال پذیر انڈسٹری کو بہتری کی جانب لیجایا جا سکتا ہے ‘ فلک چوہدری
ترقی یافتہ ممالک میں فنون لطیفہ سے وابستہ افراد کیلئے تعلیم بالخصوص ٹریننگ سیشنز کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے‘انٹرویو
اتوار 21 اکتوبر 2018 17:10
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں باصلاحیت افراد کی کوئی کمی نہیں ،ایک سے ایک بڑھ کر ہونہاراور باصلاحیت لوگ موجود ہیں۔
اگر حکومتی اور سماجی سطح پر فنون لطیفہ کی سرپرستی کی جائے اور بہتر سہولیات دی جائیں تو ایسے کئی نام سامنے آسکتے ہیں جو کہ پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرنے کا باعث بن سکتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ حکومت کو اس شعبہ پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ زوال پذیر شوبز انڈسٹری کو بہتری کی جانب لے کر جایا جاسکے اورفنکاروں کے مسائل حل ہو سکیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.