قوموں کی تعمیر و ترقی اور استحکام میں نوجوان ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ،پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت
اتوار 21 اکتوبر 2018 20:20
(جاری ہے)
ڈائریکٹر CRSD شاہد امین اور پروگرام ایڈوائزر و ٹرینر روزینہ جمانی نے شرکاء کو پاکستان میں ملازمت کے مواقع ، جاب مارکیٹ کی موجودہ صورتحال ، اس حوالے سے مستقبل کی ضروریات اور بحرانوں میں عمدہ کارکردگی کے طریقوں سے آگہی فراہم کی ۔
سیکریٹری اسپورٹس و یوتھ افیئرز ہارون احمد خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یور ٹریک پروگرام کے ذریعے صوبہ کہ نوجوانوں کو اپنا مستقبل بہتر بنانے اور حصول روزگار کے متعدد مواقع کی فراہمی میں مدد ملے گی۔ شرکاء میں اسناد کی تقسیم کے بعد وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی جامشورو پروفیسر ڈاکٹر فتح محمدبرفت نے کہا کے یوتھ افیئرز اور CRSD کی معاونت سے منعقدہ ورکشاپ نوجوانوں کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری سرپرستی میںاس طرح کے منصوبوں سے قوموں کی تقدیر بدلتی ہے۔ ورکشاپ سے سے ڈائریکٹر اسپورٹس و یوتھ افیئرز ڈاکٹر شاکر قیوم خانزادہ، ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز جامعہ سندھ جامشورو ، ڈائریکٹر پاکستان اسٹڈی سینٹر سندھ یونیوسٹی جامشورو پروفیسر ڈاکٹر شجاع احمد مہیسر نے بھی خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.