سٹیفانوس اے ٹی پی ٹائٹل جیتنے والے پہلے یونانی کھلاڑی بن گئے
پیر 22 اکتوبر 2018 20:53
(جاری ہے)
سویڈن میں منعقدہ ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگل فائنل میں سٹیفانوس نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایرنسٹ گلبس کو زبردست مقابلے کے بعد سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-4 سے ہرا کر ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، وہ اے ٹی پی ٹائٹل جیتنے والے پہلے یونانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔
ٹائٹل جیتنے کے بعد سٹیفانوس نے اپنے بیان میں کہا کہ اے ٹی پی ٹائٹل جیتنے والا یونان کا پہلا کھلاڑی ہونا میرے لئے باعث فخر لمحہ ہے، میں بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں، مستقبل میں بھی سخت محنت کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے مزید ٹائٹلز جیتنے کی کوشش کروں گا۔ یاد رہے کہ سٹیفانوس رواں سال پہلی مرتبہ اے ٹی پی ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں بارہویں نمبر پر آ گئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.