جاپانی نوبل انعام یافتہ بیالوجسٹ سامو شیمورا نوے سال کی عمر میں انتقال کرگئے

پیر 22 اکتوبر 2018 20:57

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2018ء) جاپان کے کیمسٹری میں انعام یافتہ بیالوجسٹ اماموشیمورا نوے سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔

(جاری ہے)

ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق ناگاساکی یونیورسٹی کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ نوے سالہ اسامو شیمورا قدرتی وجوہات کے باعث اپنے گھر پر دنیا سے چل بسے شیمورا اور ان کے دو امریکی سائنسدان ساتھیوں نے دو ہزار آٹھ میں کینسر کی اسٹڈی کے دوران جیلی فش پروٹین کی دریافت اور اس کے فروغ کیلئے نوبل پرائز حاصل کیا تھا

متعلقہ عنوان :