رنگنا ہیراتھ کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد ٹیسٹ فارمیٹ کو خیرباد کہہ دیں گے
پیر 22 اکتوبر 2018 22:25
(جاری ہے)
رنگنا بائیں ہاتھ سے گیند کرانے والے پہلے باؤلر ہیں جس نے 400 وکٹیں اپنے ریکارڈ میں لکھوائیں۔
مئی 2016 میں رنگنا ہیراتھ سری لنکن ٹیسٹ تاریخ میں 300 وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے کھلاڑی بنے، نومبر 2016 میں انہوں نے تمام ٹیسٹ ٹیموں کے خلاف پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے کھلاڑی کا سہرا بھی اپنے سر سجایا۔اکتوبر 2017 میں 400 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے سری لنکن باؤلر کا اعزاز تاحال انہیں کے پاس ہے۔مارچ 2017 میں سری لنکن باؤلر نے 362 وکٹیں حاصل کر کے نیوزی لینڈ کے معروف گیند باز ڈینیئل وٹوری پر سبقت حاصل کی تھی۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.