حکومت پنجاب کی طرف سے پیداواری مقابلہ برائے امرود2018-19 ء کے تحت کاشتکاروں کیلئے کروڑوں روپے کی زرعی مشینری کے انعامات
منگل 23 اکتوبر 2018 18:37
(جاری ہے)
اس کے علاوہ مزارعین/ ٹھیکیداران بھی دستاویزات کی تحصیل کمیٹی کی طرف سے تصدیق کرانے کے بعد درخواست دے سکتے ہیں۔
اس پیداواری مقابلہ کیلئے امرود کے کاشتکار 3 ایکڑ متصل فصل امرود جس کی کوئی بھی منظور و تصدیق شدہ قسم کاشت کی گئی ہو مقابلہ کیلئے پیش کریں گے۔اس پیداواری مقابلہ کیلئے پھل کی کوالٹی معیار پر پورا اترتی ہو اور پھل عالمی قوانین کی روشنی میں زہروں سے پاک اور معیاری ہو۔MRL رپورٹ معیار کے مطابق نہ آنے پر مقابلہ کنندہ کاشتکار مقابلہ سے باہر تصور کیا جائے گا۔اس کے علاوہ پھل کا وزن 80 تا200 گرام ہونا چاہیے۔مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے خواہشمند کاشتکار درخواست فارم اپنے متعلقہ اضلاع کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت(توسیع) یا زراعت آفیسر(توسیع) کے دفتر سے دفتری اوقات میں مفت حاصل کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ درخواست فارم محکمہ زراعت پنجاب کی ویب سائٹwww.agripunjab.gov.pk سے بھی ڈاؤن لوڈ کئے جا سکتے ہیں نیز درخواست فارم کی فوٹو کاپی بھی قابلِ قبول ہوگی۔اس مقابلہ میں حصہ لینے والے کاشتکار مجوزہ درخواست فارم پر درج تمام شرائط پر عملدرآمد کرنے کے پابند ہوں گے۔کاشتکار اپنی درخواستیں10 نومبر2018 تک جمع کروا سکتے ہیں۔مزید معلومات کیلئے کاشتکار دفتری اوقات میں فون نمبر042-99200734 یا042-99200752 پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.