آر او فلٹر نہ ہونے پر بلاکس کے استعمال پر آئس فیکٹری ، فریش جوس کارنر سیل
سیل کیا گیا ریسٹونٹ غیر قانونی طور پر ڈی سیل کرنے پر دوبارہ سیل کر دیا گیا، مقدمہ درج
منگل 23 اکتوبر 2018 19:30
(جاری ہے)
جو ہر ٹائون میں کاروائی کرتے ہوئے فوڈ سیفٹی ٹیموں نے حاجی فریش جوس اینڈ ملک شاپ کوکھلے رنگوں ، گندے فریزرکے استعمال،حشرات کی مو جودگی ،گندے ،بد بودار ماحول،سگریٹ نوشی اور گلے سڑے پھلوں کے استعمال پر سیل کر دیا ۔
مزید برآں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سمن آباد میں معروف شیخو ریسٹورنٹ کو غیر قانونی طور پر خود سے ڈی سیل کر کے کام کرنے پر دوبارہ سیل کر دیا ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے لگائی سیلوں سے چھیڑ چھاڑ قانونا-- جرم ہے۔مزید برآں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ناقص انتظامات اور غیر معیاری خوراک فروخت کرنے پر متعددفوڈ پوائنٹس کو بھار ی جرمانے عائد کیے۔شہر بھر میں کاروائی کے دوران ضبط کی گئی مضر صحت خوراک کو تلف کرتے ہوئے متعدد فوڈ پوائنٹس کو وارننگ نوٹس بھی جاری کیے جن پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.