لاہور سپر کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ : اپالو سپورٹس نے نیو نیشنل جمخانہ اور آئیڈیل کلب نے سوامی نگر سپورٹس کوہرادیا
منگل 23 اکتوبر 2018 21:47
(جاری ہے)
امیر حمزہ نے 34، علی اصغر نے 32 اور محمد شافع نے 29 رنز بنائے۔ عرفان بٹ اور احسن علی نے 15,24 رنز کے عوض تین تین وکٹ حاصل کیں۔ محمد ارسلان، سلمان علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ دوسرے میچ میں آئیڈیل کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 179 رنز بنائے۔
رضوان حیدر نے 82 رنز بنائے۔ مدثر گوہر اور اکبر علی نے 22 اور 13 رنز کے عوض تین تین وکٹ حاصل کئے۔ سوامی نگر سپورٹس نے اپنی باری میں 155 رنز بنائے۔ حمزہ شاہ نے 40، اکبر علی نے 30 ، ثقلین زیدی نے 31رنز بنائے۔ عبدالصمد اور ارشمان بٹ نے بالترتیب 17 اور 23 رنز کے عوض تین تین وکٹ حاصل کئے۔ دانیال رانا نے دو کھلاڑیوں کو گرائونڈ بدر کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.