منشا بم کے بیٹے طارق کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت

تین دن کے لئے حفاظتی ضمانت منظور]50 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

منگل 23 اکتوبر 2018 22:45

منشا بم کے بیٹے طارق  کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت
اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2018ء) منشا بم کے بیٹے طارق منشا کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت دہشت گردی کی دفعات کے دو مقدمات میں ضمانت کا معاملہ،سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویڑن بنچ پر مشتمل عامر فاروق جسٹس محسن اختر کیانی نے کی،منشا بم کے بیٹے طارق منشا کی تین دن کے لئے حفاظتی ضمانت منظور50 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا اور رانا لیاقت اور نوید اسد بھٹی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہو ئے ایک مقدمہ میں جسٹس محسن اخترکیانی نے 24 اکتوبر تک ضمانت منظور کی تھی ۔

متعلقہ عنوان :