سپریم کورٹ میں راول جھیل کو آلودہ کرنے کے حوالے سے از خود نوٹس کیس کی سماعت، لیک ویو پارک میں لیز ہولڈرز کو ایک ماہ میں معاہدے کے شرائط مکمل اور تمام نقائص دور کرنے کی ہدایت
بدھ 24 اکتوبر 2018 00:50
(جاری ہے)
اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ راول لیک جھیل کی اراضی مفت میں لیز پر دی گئی ہے،کوئی اس طرح اپنے باپ کی زمین کو بھی نہیں بانٹتا جس طرح یہاں سرکاری اراضی بانٹی گئی ہے ۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نیئررضوی نے پیش ہوکرعدالت کوبتایا کہ ہارس اینڈ ہارس لینڈ کی لیز منسو خ جبکہ فن اینڈ گرائی کمپنی کو ایک ماہ کی مہلت دیدی گئی ہے۔
جس پر چیف جسٹس نے استفسارکیا کہ فن اینڈ گرائی کمپنی کو کیوں آٹھ اضافی جھولے ہٹانے کی ہدایت کی گئی ہے ، تو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ وہاں جگہ کی کمی کی وجہ سے زاید جھولے ہٹائے جا رہے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ میں ایک ماہ بعد خود جا کر راول لیک پارک کا معائنہ کروں گا اور موٹر بائیک والے ایریا میںخود رائیڈ لوں گا، ہم بچوں کے ہمراہ راول لیک کے فن پارک اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیں گے تاکہ حقیقی صورتحال کاپتہ چل سکے۔ بعدازاں عدالت نے مزید سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کرتے ہوئے ہدایت کی کہ لیز پراراضی حاصل کرنے والے ایک ماہ کے اندر تمام شرائط مکمل اوراپنی خامیاں دور کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.