ابو ظہبی: سنٹرل بینک سے سونے کے بکسے چُرانے کی کوشش میں دو افراد گرفتار
دو ایرانی ملزمان نے جعلی دستاویزات کی مدد سے یہ واردات انجام دی تھی
محمد عرفان بدھ 24 اکتوبر 2018 11:23
(جاری ہے)
تاہم جب اُس نے ان ریکارڈ کا معائنہ کیا تو اُسے معلوم ہوا کہ ان لوگوں نے جعل سازی سے ان کاغذات کی جھُوٹی ملکیت تیار کی ہے، وہ سونے کے ان مخصوص بکسوں کے مالک نہیں ہیں۔ اس پر اُس نے سیکیورٹی افسران کو کہہ کر ان تینوں ملزمان کو گرفتار کروا لیا۔
عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دورا ن دو اشخاص کو جعلسازی کا مرتکب پایا گیا جبکہ تیسرے شخص کا یہ کہنا تھا کہ اُسے یہ لوگ ترجمان کے طور پر ساتھ لائے تھے کیونکہ وہ عربی یا انگریزی نہیں جانتے تھے۔ اُس کا اس سارے معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ عدالت نے اس شخص کو رہا کر دیا جبکہ باقی دو اشخاص کو تین تین سال قید کی سزا سُنا دی۔ گزشتہ روز دونوں ایرانی باشندوں کی جانب سے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی گئی جس میں اُن کی طرف سے مؤقف اپنایا گیا کہ اُن کا اس سارے معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے، اُنہیں تو ایران میں ایک شخص نے یہ دستاویزات دی تھیں کہ ہم اُس کے نمائندے بن کر جائیں اور اُس کے سونے کے بکسے بینک سے لے کر واپس اُس تک پہنچا دیں۔ ہمیں بالکل علم نہیں تھا کہ یہ کاغذات جعلی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.