لاہور میں تین روز کی بندش کے بعد میٹرو بس سروس دوبارہ بحال

ہفتہ 3 نومبر 2018 14:36

لاہور میں تین روز کی بندش کے بعد میٹرو بس سروس دوبارہ بحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 نومبر2018ء) صوبائی دارلحکومت لاہور میں تین روز کی بندش کے بعد میٹرو بس سروس دوبارہ بحال ہو گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاج کے باعث میٹرو بس سروس تین روز تک معطل رہی تاہم اب صورتحال معمول پر آنے کے بعد بس سروس دوبارہ سے شروع ہو گئی ہے ۔