صوبائی وزیر صنعت وتجارت سے بی کورل گروپ آف کمپنیز کے ایم ڈی محسن رضا بخاری کی ملاقات
ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کے لئے مکمل قانونی تحفظ دیں گے ‘صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال
جمعہ 9 نومبر 2018 16:41
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ صنعتی شعبے میں دس سال کے لئے انکم ٹیکس ہالیڈے دے رہے ہیں اورمشینری کی درآمد پر بھی ڈیوٹی زیر و کر دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب زرعی صوبہ ہے اور معیشت میں زراعت کو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔صوبے میں صنعتوں کے قیام کے حوالے سے ہر ممکن سہولتیں دے رہے ہیں۔میاں اسلم اقبال نے کہا کہ جرمن سرمایہ کارآگے بڑھے اور پنجاب میں سرمایہ کاری کریں۔سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کے لئے مکمل قانونی تحفظ بھی دیں گے۔جرمن کمپنی کے سی ای او محسن بخاری نے کہا کہ ہماری کمپنی جرمنی میں آئی ٹی اور مارکیٹینگ کا بزنس کررہی ہے اور ہم اس بزنس کو پاکستان میں وسعت دینا چاہتے ہیں اور پنجاب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.