محمد حفیظ کا باﺅلنگ ایکشن قانونی قرار
بائیو مکینیکل ایکسپرٹ ڈاکٹر پال ہورین نے حفیظ کے بالنگ ایکشن کو لیگل قرار دیدیا
ذیشان مہتاب ہفتہ 10 نومبر 2018 14:58
(جاری ہے)
راس ٹیلر نے امپائر سے کہا کہ حفیظ ’دوسرا‘ کرا رہے ہیں جس کی انہیں اجازت نہیں ہے۔
امپائرز نے کیوی بلے باز کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آپ بیٹنگ کریں، ہم دیکھ رہے ہیں۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اس معاملے پر امپائرز سے بات چیت کی اور پھر محمد حفیظ کوباﺅلنگ جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی۔خیال رہے کہ محمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن پر اس سے پہلے بھی کئی بار اعتراض اٹھایا جا چکا ہے اور آئی سی سی کی جانب سے محمد حفیظ پر ایک سال کی پابندی بھی عائد کی جا چکی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان کہنا تھا کہ حفیظ کا ایکشن قانونی ہے اور اسے آئی سی سی کی جانب سے ہی کلیئر قرار دیا گیا ہے۔ایک سوال کے جواب میں پاکستانی کپتان کا کہنا تھا کہ میں روس ٹیلر کی اس حرکت کو ’غلط‘ ہی کہوں گا، یہ بہت ہی شرمناک حرکت ہے،یہ روس ٹیلر کا کام نہیں تھا کہ وہ محمد حفیظ کے ایکشن کے بارے میں بتائیں، انکا کام بیٹنگ کرنا ہے وہ صرف بیٹنگ کریں اور اسی پر توجہ دیں، وہی ان کے لیے بہتر ہے۔سرفراز احمد نے کہا کہ ’میں نے اس حرکت کے بارے میں امپائرز کو بھی بتادیا تھا اور کہا تھا کہ روس ٹیلر کی یہ حرکت سپورٹس مین شپ میں نہیں آتی۔پاکستانی کپتان نے کیوی کھلاڑی کے ایکشن پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس ٹیلر ایک پیشہ ور کرکٹر ہیں، باﺅلر کے ایکشن کے بارے میں بات کرنا ان کا نہیں امپائر کا کام ہے، محمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن میں کوئی مسئلہ نہیں ہے جبکہ روس ٹیلر بلاوجہ ایک مسئلہ کھڑا کرنےکی کوشش کر رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.