سرائے صالح پولیس نے لیڈی پولیس کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا
پیر 12 نومبر 2018 14:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز کیڈٹ محمد صابر کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سرائے صالح کیڈٹ چن زیب نے معہ لیڈی پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ تھانہ کی حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا جس کے دوران60 سے 70 گھروں کو چیک کیا گیا جس دوران تین کلو 250، تین عدد پستول 30 بور، 2 عدد بندوق 12 بور، ایک عدد رائفل 222 بور کلاشنکوف، ایک عدد ری پیٹر 12 بور، ایک پستول 9 ایم ایم اور مختلف بور کے 44 عدد کارتوس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔
بعد ازاں تھانہ سرائے صالح میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایچ او کیڈٹ چن زیب نے بتایا کہ جرائم کے خاتمہ کیلئے عوام پولیس سے تعاون کریں اور اپنے ارد گرد مشتبہ لوگوں کے حوالہ سے بروقت پولیس کو آگاہ کریں تاکہ ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.