عوام کی خدمت کیلئے حکومتی منصب کی ضرورت نہیں ،نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی
دوستوں کے تعاون سے شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال کو مثالی ادارہ بنائیں گے، چیئرمین بلوچستان پیس فورم
پیر 12 نومبر 2018 22:35
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ دوستوں کی صوبے میں کتب دوستی کے فروغ مستونگ ہسپتال کو جدید آلات کی فراہمی میں ہمارے ساتھ تعاون سے عوام کے مسائل میں روز بروز کمی آرہی ہے ۔
اس موقع پر چیف ایگزیکٹو نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال ڈاکٹر شفیع زہری کا کہنا تھا کہ نوا بزادہ لشکری رئیسانی کی کوششوں سے مستونگ ہسپتال کیلئے ایک کروڑ روپے کے طبی آلات کی خریداری سمیت کارڈک سینٹر کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے ۔ بلوچستان پیس فورم کی جانب سے عطیہ کردہ سرنج سے آئندہ تین سالوں تک ہسپتال کو اپنے بجٹ سے سرنج خریدنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ہسپتال میں کارڈ سینٹر قائم ہونے سے وہاں دل کے مریضوں کے وہ آپریشن ممکن ہونگے جو صوبے میں کہیں بھی نہیں ہورہے ہیں ۔ ڈاکٹر شفیع زہری کا کہنا تھا کہ نوابزادہ لشکری رئیسانی کا تعاون جاری رہا تو شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال جلد بلوچستان کا ایک مثالی ادارہ بن کر ابھرے گا ۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.