شام کے اوقات میں فیملی عدالتوں کے قیام پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
منگل 13 نومبر 2018 18:36
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ملک تیمور مسعود کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا کہ شام کے اوقات میں فیملی کورٹس کے قیام پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،جسٹس محمد انوار الحق کے فیصلے سے عدالتی نظام میں مثبت اثرات مرتب ہوں گے،اس سے خانکی معاملات کے سائلین کو پیش آنے والی مشکلات کا خاتمہ ہوگا۔
متن میں کہا گیا کہ جسٹس انوار الحق کا یہ اقدام بچوں کی نفسیاتی صحت کے لیے بھی ضروری تھا۔کیونکہ معمول کے عدالتی اوقات میں ملزموں کو ہتھکڑیاں لگائے ملزمان کی پیشی سے بچوں کے ذہنوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔قرارداد میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ فیملی کورٹس کے دو شفٹوں میں کرنے کے احکامات لاہور سمیت صوبہ بھر میں بھی کئیے جائیں۔تاکہ عدالتی کام دو شفٹوں میں ہونے سے مقدمات نمٹانے کی رفتار میں بھی بڑھ سکے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.