نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے روڈ سیفٹی ویک کا آغاز کر دیا
بدھ 14 نومبر 2018 23:13
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیشنل ہاویز اینڈ موٹروے پولیس نے روڈ سیفٹی مہم کا آغاز کر دیا جس میں خاص طور پر ایسے سکولز اور کالجز کو منتخب کیا گیا ہے جو کہ ہائی ویز کے نزدیک ہیں اور طلباء سکول آتے جاتے وقت ہائی ویز کو استعمال کرتے ہیں․ گورنمنٹ کالج حضرو اور گورنمنٹ ہائی سکول حاجی شاہ میں ایم ای یو موبائل ایجوکشن یونٹ کے انچارج انسپکٹر اسلام دانش اور ایڈمن آفیسر انسپکٹر ملک اسلام نے سکول اور کالج کے طلباء کو روڈ سیفٹی کے حوالہ سے مفید اور تفصیلی لیکچر دیا۔
اس دوران انہوں نے طلباء کو بتایا کہ جو بندہ روڈ کو استعمال کرتا ہے چاہے وہ پیدل ہو یا سائیکل موٹرسائیکل استعمال کرتا ھے اس کے لیے بھی روڈ سیفٹی کا علم ہونا ضروری ہے تب ہی وہ اپنی اور دوسروں کی قیمتی جان بچا سکتا ہے۔ اس موقع پر پرنسپل گورنمنٹ کالج حضرو ماجد وحید بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.