فارمیسی کے سکالر نسیم اللہ نے پی ایچ ڈی کرلی

جمعہ 16 نومبر 2018 13:31

چکدرہ۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) ملاکنڈ یونیورسٹی شعبہ فارمیسی کے سکالر نسیم اللہ نے اپنے مقالے کاکامیابی سے دفاع کرتے ہوئے پی ایچ ڈی مکمل کرلی ان کے سپروائزر شعبہ فارمیسی کے اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر شاہ زیب خان تھے،جامعہ ملاکنڈ کے ڈین آف بائیولاجیکل سائنسز پروفیسرڈاکٹر میراعظم خان اور شعبہ فارمیسی کے فیکلٹی ممبرز نے ڈاکٹر نسیم اللہ کی محنت ،کوششوں اور کامیابی کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :