میرپورخاص،درختوں میں سڈن ڈیتھ نامی بیماری کا حملہ
متاثرہ درخت کو کاٹ دینا ہی اس بیماری کا علاج ہے، محکمہ زراعت حکومت سندھ کی منطق
جمعہ 16 نومبر 2018 14:30
(جاری ہے)
بیماری کے حملے کے بعد ہر ے بھرے اور تناور درخت چند ہی ہفتوں میں سوکھ کر ختم ہوجاتے ہیں۔ محنت اور محبت سے لگائے ان درختوں کی تباہی پر شہری بھی پریشان ہیں۔ دوسری جانب محکمہ زراعت کے حکام صورتحال سے آگاہ ہونے کے باوجود اس سلسلے میں کوئی پیش رفت کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ متاثرہ درخت کو کاٹ دینا ہی اس بیماری کا علاج ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ قیمتی درختوں کے اس طرح ختم ہونے کی وجوہات جاننے اور علاج کیلئے دیگر علاقوں کے زرعی سائنسدانوں اور ماہرین کی بھی مدد لی جائے تو ممکن ہے باقی ماندہ درخت بچ جائیں اور مزید درخت اس بیماری کی لپیٹ میں نہ آئیں۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.