پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کا خود کو مسلمان نہ سمجھنے کے بیان پر شدید تنقید
گلوکار نے ایک انٹرویو میں کہا تھا اسلام کے کسی نظریات پر یقین نہیں رکھتا خود کو مسلمان بھی نہیں کہتا
ہفتہ 17 نومبر 2018 17:01
(جاری ہے)
میں ایک مخصوص زبان میں دن میں پانچ بار نماز پڑھنے پر بھی یقین نہیں رکھتا، میں ان میں سے کسی کو نہیں مانتا۔
میں بس یہ مانتا ہوں کہ اگر آپ اچھے فرد ہیں تو ہر چیز آپ کے لیے درست ہوگی'۔زین ملک کے اس انٹرویو پر ٹوئٹر پر مداحوں کا شدید ردعمل سامنے آیا۔اکثر ٹوئٹر صارفین نے لکھا کہ گلوکار کو اس پر شرمندہ ہونا چاہئے جبکہ کچھ نے انٹرویو کو سراہا مگر اسلامی عبادات کا مذاق اڑانے پر زین ملک پر شدید تنقید کی۔کچھ ٹوئٹر صارفین کا کہنا تھا کہ خدا زین ملک کو درست راستے پر چلنے کے لیے رہنائی فراہم کرے، ہم بھی مثالی مسلمان نہیں مگر اپنے مذہب کو چھوڑنا بہت بڑا نقصان ضرور ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.