کراچی میں انسداد تجاوزات آپریشن کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا، میئر کراچی
ہفتہ 17 نومبر 2018 20:36
(جاری ہے)
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ 12 مئی کے دو مقامات میں پیشی کے بعد میئر کراچی وسیم اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگ رضاکارانہ طور پر خود تجاوزات ختم کر رہے ہیں، کراچی میں جس کا جو دل چاہتا ہے وہ کرتا ہے، ’کراچی سب کے لیے مفت ہے‘ کا رجحان بن گیا ہے، فٹ پاتھ لوگوں کے چلنے کے لئے ہوتا ہے غیر قانونی تجاوزات کے لئے نہیں، کے ایم سی اپنی حدود میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا دائرہ کار بڑھائے گی۔
میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ اگر شہر میں تجاوزات پھر سے شروع ہوئی تو وہاں کا اینٹی انکروچمنٹ افسر ذمہ دار ہوگا، سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ کو آرڈر کیا کہ میئر کراچی کے ساتھ مل کر تجاوزات ہٹائیں، ہم نے کنٹونمنٹ کے علاقے میں بھی انکروچمنٹ ختم کی ہے، چیف جسٹس کی تبدیلی کے بعد بھی تجاوزات کے خلاف عدالتی حکم برقرار رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.