شاہ غلام قادرکا سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر سُپریم کورٹ خواجہ شہاد احمد کے بھائی کی وفات پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت

سپیکر قانون ساز اسمبلی کا تبلیغی جماعت کے مرکزی امیر حاجی عبدالوہاب کی وفات پر اظہار افسوس

پیر 19 نومبر 2018 12:40

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2018ء) آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر سُپریم کورٹ خواجہ شہاد احمد کے بھائی کی وفات پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندیء درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔

(جاری ہے)

دریں اثناء آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے تبلیغی جماعت کے مرکزی امیر حاجی عبدالوہاب کی وفات پر اظہار افسوس‘سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندیء درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :