پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 307 پوائنٹس کی کمی
پیر 19 نومبر 2018 22:05
(جاری ہے)
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدائی دو گھنٹے کاروباری منفی زون میں ٹریڈ کر رہا ہے۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس کاروبار کے ا?غاز پر 41 ہزار 660 پوائنٹس پر ٹریڈ کر تھا تاہم کچھ ہی دیر بعد 100 انڈیکس میں شدید منفی زون میں چلا گیا اور 100 انڈیکس میں 320 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد انڈیکس 41 ہزار 344 پوائنٹس پر ا?گیا۔
صبح گیارہ بجے تک مارکیٹ میں کچھ بہتر دیکھی گئی تاہم 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 202 پوائنٹس کی کمی تھی جس کے بعد 100 انڈیکس 41 ہزار 458 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے ا?خری روز جمعہ کو بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.