سندھ حکومت کا30 نومبر سے پہلے تمام شوگر ملیں چلانے کا حکم
30نومبر تک گنے کی فی من قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا،صوبائی وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو
منگل 20 نومبر 2018 21:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 30نومبر تک گنے کی فی من قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔
اجلاس میں سیکرٹری زراعت، سندھ چیمبر آف ایگریکلچر اور اور شوگر کین بورڈ کے ممبران نے شرکت کی،اجلاس میں شوگر ملیں چلانے اور گنے کی فی من قیمت مقرر کرنے کہ متعلق تبادلہ خیال کیا گیا،اجلاس میں کاشتکاروں کے نمائندوں اور ملز مالکان نے اپنا اپنا موقف پیش کیا۔اجلاس میں شوگر مل مل مالکان اور کاشتکاروں میں اتفاق نہ ہوسکا دونوں نے گنے کی فی من قیمت سندھ حکومت کو مقرر کرنے کی اپیل کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
-
پاکستان تل کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
-
دنیا بھر میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار10ٹن جبکہ پاکستان میں 4ٹن فی ایکڑ ہے،ٹماٹرکومحفوظ بنا کر 6ماہ تک استعمال کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زرا
-
کماد کے کاشتکار ستمبر کاشتہ کماد کی فصل کو رواں ہفتہ کے دوران نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈال دیں، محکمہ زراعت کی ہدایت
-
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے، ترجمان محکمہ زراعت
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.