ہمیں اپنی چیزوں کو تشہیر کرنے کی ضرورت ہے دنیا کو پتہ چل سکے سندھ قدرتی حسن سے مالا مال ہے ، عبدالباری پتافی
لائیو اسٹاک اور فشریز جیسی صنعت میں روایتی طریقوں کو چھوڑ کر اب جدید طریقہ کار اپنانا ہوگا اس ضمن میں شعور بیدار کرنے کی اشد ضرورت ہے،صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز کو آپریٹو
منگل 20 نومبر 2018 23:35
(جاری ہے)
صوبائی وزیر عبدالباری پتافی نے اس موقع پر مزید کہا کہ لائیو اسٹاک اینڈ فشریز شو کو کامیاب بنانے کے لئے سندھ کے دیگر محکوموں کو بھی شامل کیا جائے گا اس کے علاوہ یونیورسٹیز، تحقیقی اداروں، این جی اوز، فارمرز، جانوروں کی ویکسین اور ادویات کی کمپنیوں کی نمائدوں کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی، انہوں نے مزید کہا کہ اس دور میں چیزوں کی تشہیر سے شعور بیدارکر لانے کی ضرورت ہے تا کہ ہمارے فارمر کو روایتی طریقوں کے بجائے جدید طریقو ںسے ہم آہنگ کیا جا سکے، اس کے علاوہ ہم یہ بھی دکھا سکیں گے کہ لائیو اسٹاک اینڈ فشریز میں سندھ میں اور کیا کیا کرنے کی ضرورت ہے۔
صوبائی وزیر عبدالباری پتافی نے کہا کہ اداروں کے آپس میں روابط سے سندھ حکومت کی کارکردگی کو بہتر انداز میں پیش کیا جاسکتا ہے، اس ضمن میں ایگریکلچر جیسے محکموں کے علاوہ ثقافت اور تعلیم کے محکموں کو بھی آن بورڈ لیا جائے گا۔اس موقع پر محکمہ ثقافت و سیاحت اور تعلیم و خواندگی کے صوبائی وزیر سید سردار شاہ نے کہا کہ اس شو میں مویشی پالنے اور ماہی گیری کرنے والے افراد کی تفریح کے لئے محکمے کی جانب مختلف پروگرام رکھے جائیں گے، اور اس کے علاوہ اس شعبہ کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اسکول کے بچوں کو بھی شامل کیا جائے گا۔اس موقع لائیواسٹاک اینڈ فشریز شو کے انتظامات کو حتمی بنانے کے لئے سیکریٹری لائیو اسٹاک اینڈ فشریز کی سربراہی میں ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.