چیئرمین سینیٹ کی وفد کے ہمراہ اومان کے مفتی اعظم سے ملاقات
پاکستان مسلم ممالک میں اہم مقام رکھتا ہے اور امن کے فروغ ، ترقی و خوشحالی اور اتحاد کیلئے پاکستان کاکردار مثالی رہا ہے اور رہے گا‘مفتی اعظم
جمعرات 22 نومبر 2018 13:23
(جاری ہے)
چیئرمین سینیٹ نے مفتی اعظم کی بصیرت اور مفکرانہ خدمات کی تعریف کی اور کہا کہ اسلامی دنیا اور بالخصوص پاکستان کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے میں انہوں نے ہمیشہ موثر کردار ادا کیا ہے ۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر محمد اعظم خان سواتی ، سینیٹر زکلثوم پروین ، مولا بخش چانڈیو ، دلاور خان ، حاجی مومن خان آفریدی اور سپیشل سیکرٹری سینیٹ محمد انور بھی اس دورے میں چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ ہیں ۔پاکستانی وفد کے سربراہ نے مفتی اعظم کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی ۔مزید اہم خبریں
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.