بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی 61ویں برسی 27نومبر کو منائی جائیگی

جمعرات 22 نومبر 2018 13:23

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2018ء) تحریک پاکستان کے رہنما بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی 61ویں برسی 27نومبر کو منائی جائیگی مولانا ظفر علی خان نے اپنی پوری زندگی سامراجی قوتوں کے ساتھ لڑتے ہوئے گزاری اور اپنے قلم اور زبان سے ان کیخلاف جہاد کیا انہیں کئی سال قید کا ٹنا پڑی برسی کے موقع پر مختلف تعلیمی اداروں کے بچے اور سیاسی وسماجی شخصیات ان کے مزارچڑھائیں گے اور فاتحہ خوانی کرینگے

متعلقہ عنوان :