شیخوپورہ سچا سودا میں سکھ یاتریوں کی آمد پر سیکورٹی پلان مرتب
جمعرات 22 نومبر 2018 22:43
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ سچا سودا گوردوارا کی تقریبات میں شرکت کے لئے آنے والے تمام یاتریوں کی فول پروف سیکورٹی کے لیے تقریبا 1000 پولیس اہلکار ڈیوٹی انجام دیں گے۔
انہوں نے کہاکہ ننکانہ صاحب سے تقریبا 1600 انڈین سکھ یاتریوں کو خصوصی بسوں کے ذریعے سخت سیکورٹی حصار میں وی آئی پی پروٹوکول کے ساتھ گوردوارہ سچا سودا لایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ننکانہ صاحب سے آئے سکھ یاتریوں کو سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مانیٹر کیا جائے گا جس کے لئے ضلعی گورنمنٹ کی طرف سے کنٹرول روم بنا دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.