جڑانوالہ ڈاکوئوں کے نرغے میں ،مسلح ڈاکو گھروں میں نقب لگانے سمیت متعدد وارداتوں میںموٹر سائیکل، لاکھوں کی نقدی لے اڑے
بدھ 28 نومبر 2018 19:23
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی کے محلہ رشید پارک گلی نمبر 7کاشف علی ولد بوٹا کے گھر مسلح چوروں کا گروہ نقب لگا کر گھس آیا 7تولے طلائی زیور، رنگین ٹی وی، قیمتی پارچہ جات لوٹ کر لے گئے۔
33گ ب کا رہائشی محمد اویس ستیانہ سے فیصل آباد کی جانب جا رہا تھا کہ 77گ ب کے قریب مسلح ڈاکوئوںنے جان سے ماردینے کی دھمکیاں دیتے ہوئے 7ہزار روپے نقدی ، موبائل فون لے کر فرار ہوگئے ۔ 90ر۔ب کا رہائشی محمد آصف کی موٹر سائیکل نمبر یLEV 2390پر سوار جا رہا تھا کہ 92ر۔ب کے قریب ڈاکوئوںنے موٹر سائیکل ، نقدی ، موبائل فون چھین لیا۔مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.