Live Updates

اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام ذاکر حسین کو تبدیل کر دیا گیا، عمران خان نئے اے سی ہوں گے

ہفتہ 1 دسمبر 2018 23:37

بٹگرام۔ یکم دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2018ء) اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام ذاکر حسین کو تبدیل کر دیا گیا ہے، عمران خان نئے اے سی ہوں گے ۔

(جاری ہے)

صوبائی حکومت کی ہدایت پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اسستنٹ کمشنر بٹگرام ذاکر حسین کو تبدیل کر کے سیکشن آفیسر ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ تعیناتی کے منتظر عمران خان کو اے سی بٹگرام لگا دیا گیا جس کا اعلامیہ باقاعدہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :