لندن میں پیش کئے جانیوالے اسٹیج ڈرامہ ’’ گُڈ لک جانو‘‘کے پہلے شو کی زبردست کامیابی
پہلے شو کو جس قدر کامیابی ملی اس کی توقع نہیں تھی، پاکستانی، بھارتی اور بنگلہ دیشی شہریوں نے بھرپور داد دی‘ زار ااکبر
اتوار 2 دسمبر 2018 12:00
(جاری ہے)
ڈرامے کو دیکھنے کے لئے پاکستانیوں کے علاوہ بھارتی ، بنگلہ دیشی او رمقامی شہریوں کی ایک بڑی تعداد بھی ہال میں موجود تھی ۔
ڈرائے کے رائٹر و ڈائریکٹر حسن مراد ہیں اور مذکورہ اسٹیج ڈرامہ مزید 15شہروں میں پیش کیا جائے گا۔زارا اکبر نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیج ڈرامے کے پہلے شو کو جس قدر کامیابی ملی ہے ہمیں اس کی توقع نہیں تھی ۔پاکستانیوں سمیت بھارتی اور بنگلہ دیشی شہریوں نے بھی تمام اداکاروں کی پرفارمنس کو سراہا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.