محکمہ اوقاف کے زیر کنٹرول رقبہ جات پر درخت لگانے کی ہدایت، 2لاکھ 4 ہزار 650 درخت لگائے جائیں ‘رفاقت علی شاہ
محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب کی پہلے چارماہ کی آمدن میں گزشتہ سال کے ابتدائی 4ماہ کی آمدن کی نسبت 15.72فیصد اضافہ ہوا‘وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون سیاسی امور برائے اوقاف
اتوار 2 دسمبر 2018 15:30
(جاری ہے)
جس میں اوقاف آرگنائزیشن کے جملہ ملازمین ،صوبائی خطیب اوقاف ،ڈپٹی ڈائریکٹر ،منیجران اور آڈٹ آفیسران کو کار کردگی کی بنا پر ترقی دینے کے معاملات زیر غور لائے جائیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ سیکرٹری /چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف کی ناجائز قابضین سے قیمتی رقبہ واگزار کروانے ،آمدن میں خاطر خواہ اضافہ اور آمدن میں مزید اضافہ کے لیے مرتب کردہ پالیسیوں کو حکومتی اعلیٰ سطح پر بے حد سراہا گیا ہے۔ انہوں نے جملہ زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب کو محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب کے زیر کنٹرول رقبہ جات میں سے نیلام ہونے والے رقبہ پر بمطابق شرائط نیلام پٹہ داران کو رقبہ جات میں درخت لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ درخت نہ لگانے والے پٹہ داران کو سخت جرمانہ کیا جائے ۔اسی طرح نیلام شدہ رقبہ پر بمطابق شرائط دولاکھ چار ہزار چھ صد پچاس درخت لگائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چوہدری شافع سے ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چینی سرمایہ کار کمپنی ایٹائل ڈیسٹ کے وفد کی ملاقات ،سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.