کیمیکل انڈسٹری کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروائیں گے، راؤ خورشید علی
اتوار 2 دسمبر 2018 16:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملکی اور بین الاقوامی فورم پر کیمیکلز کے حوالے نمائشوں کا اہتمام کیا جائے گااور ان میں بھرپور نمائندگی کی جائے گی،انکم ٹیکس ، سیلز ٹیکس ، کسٹم ویلیوایشن سمیت دیگر درپیش مسائل کے حل کیلئے جدو جہد کی جائیگی اور اس کیلئے کسٹم ڈیپارٹمنٹ کے اہم عہدیداران کو بھی اپنے اجلاسوں میں مدعو کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ کیمیکلز انڈسٹری کی فروغ اور بہتری کیلئے ملک کے دیگر چیمبروں سے بھی روابط بڑھائے جائیں گے اور مشاورت سازی کی عمل کو آگے بڑھا جائے گا۔ مذکورہ سٹینڈنگ کمیٹی کے ممبران نے ٹیوٹا ، ایس جی ایس کے حکام کے ساتھ میٹنگز اور تربیتی ورکشاپس کرنے پر بھی اتفاق کیا۔ اپنی مدد آپ کے تحت سال برائے 2019 کیلئے کیمیکلز انڈسٹری سے وابستہ افراد کے نام وپتہ ، موبائل نمبرز اور کمپنی برانڈز پر مشتمل ڈائری بنائے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ کمیٹی کے ممبران نے لاہور میں نارکوٹس کا صوبائی آفس کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ آئندہ میٹنگ میں ڈی جی اینٹی نارکوٹس کو بھی مدعو کیا جائے گا۔ اجلاس میں سابق نائب صدر ایل سی سی آئی کاشف انور ، کنوینر سٹینڈنگ کمیٹی برائے ’’ کیمیکل امپورٹرز اینڈ ٹریڈرز ‘‘ راؤ خورشید علی ،دیگر ممبران میںشاہد ڈوگر یاسر نصیر، محمد رفیق ، ، عبدالغفار انصر، عرفان اصغروہرا، محمد آصف، رانا ندیم ، ملک شیراز ، تجمل اسحاق، حافظ ایم زمان سمیت دیگر نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.