معذورافراد خصوصی توجہ کے مستحق ہیں،ظاہرشاہ ایم پی اے
منگل 4 دسمبر 2018 00:20
(جاری ہے)
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں خصوصی بچوں کی تعداد 10فیصد ہے، نیشنل ایجوکیشن کمپلیکس مردان میں 240کو خصوصی تعلیم دی جاتی ہے جوکہ ہمارے لئے باعث فخر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سماعت اور بصارت سے محروم معذور بچوں کی سرپرستی ہم سب کی ذمہ داریوں میں شامل ہیں ، تاکہ ان بچوں کی احساس محرومی کو ختم کیا جاسکے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ خصوصی بچے خصوصی توجہ کے مستحق ہیں اور ہم اپنے رویوں میں تبدیلی لاکر انکی صلاحیتوں میں مزید نکھار لاسکتے ہیں ۔ کمشنر مردان ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر مردان اور سی اینڈڈبلیو کے حکام کو ہدایت کی کہ مردان میں بصارت و سماعت سے محروم بچوں کیلئے کالج بنانے کیلئے پی سی ون تیار کیا جائے۔ تاکہ ضلع مردان میں ان کے لئے کالج کا قیام عمل میں لایا جاسکے ۔ انہوں نے اس ادارے کے بجٹ میں اضافے اور 25لاکھ روپے بیوٹیفکیشن فنڈ ریلیز کرنے کے حوالے سے احکامات جاری کئے۔ اس موقع پر ایم پی اے ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ صوبائی حکومت سماعت و بصارت سے محروم اور ذہنی اور جسمانی طور پر معذور بچوں کے لئے عملی اقداما ت کررہی ہے ، تاکہ یہ معذور بچے معاشرے پر بوجھ نہ ہوں اور اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے بات کی ہے کہ پشاور یا مردان میں سماعت و بصارت سے محروم بچوں کیلئے ڈگری کالج کا قیام عمل میں لایا جائے اور اس ضمن میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوانے یقین دلایا ہے کہ جلد ہی ان اداروں کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.