کرک پولیس کی ما ہ نومبر کی کارکردگی رپورٹ جاری
بدھ 5 دسمبر 2018 22:30
(جاری ہے)
پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد ملزمان، 29منشیات فروشوں سمیت50مشتبہ اور مشکوک افراد کو بھی حراست میں لیا۔
گرفتار ملزمان میں تھانہ شاہ سلیم کے ایس ایچ او پر حملہ کرنے والے اور چار موٹر سائیکل چور،دو مویشی چور بھی شامل ہیں۔پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت 14فارن ایکٹ میں ایک افغان باشندے کو تحویل میں لیا۔ پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف 22مقدمات درج کرکی27افراد گرفتارجبکہ حفظ ما تقدم کی خاطر 107/151(ض۔ف)کے تحت319افراد پابند ضمانت کئے گئے۔پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران گرفتار اشتہاریوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی پاداش میں گرفتار ملزمان سے 7کلاشنکوف،2کلاکوف،10رائفل،28بندوق اوررپیٹرز،51پستول،1ہینڈگرینڈاور 2096مختلف بور کے کارتوس قبضہ میں لئے گئے ہیں۔ برآمد ہونے والے منشیات میں 19.791کلوگرام چرس اور 505گرام ہیروئن شامل ہیں۔جبکہ عوام کی سہولت کیلئے قائم DRCمیں عوام نے گزشتہ ماہ 15درخواستیں جمع کرکے جن میں سے گھریلو،جائیداد اور رقم لین دین کی9تنازعات کو فریقین کے باہمی رضا مندی سے حل کئے۔ ٹریفک سٹاف نے 424غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کو چالان کرکے 182موٹر سائیکلوں کوبھی رجسٹرڈ کروایا۔مزید اہم خبریں
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.