ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے قائم مقام سپیکر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

جمعرات 6 دسمبر 2018 20:40

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے قائم مقام سپیکر کی ذمہ داریاں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2018ء) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے قائم مقام سپیکر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کانفرنس میں شرکت کیلئے تین روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں ،ان کی عدم موجودگی میں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری قائم مقام سپیکر کے فرائض سرانجام دیں گے۔