افغان وسطی صوبے اورزگان میں اتحادسی فوج کی بمباری ، طالبان حملے کے نتیجے میں سات سیکیورٹی اہلکارہلاک ،چھ دیگر زخمی ہوگئے
جمعہ 7 دسمبر 2018 20:12
(جاری ہے)
افغان میڈیا نے جمعہ کے روزصوبہ اورزگان کے ضلع چینارتو کے سربراہ فیض محمدکے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ شب ضلع چینارتو میں طالبان اور افغان فورسز کے مابین کئی گھنٹے تک جھڑپ رہی جس کے دوران تین سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جن میں دو افغان فوجی اور ایک پولیس اہلکار شامل ہیں۔
ضلعی سربراہ نے بتایا کہ جھڑپ کے بعد اتحادی فوجی کے جہاز علاقے میں پہنچ گئے جہاں بدقسمتی سے اتحادی فوج نے طالبان عسکریت سمجھ کر افغان سیکیورٹی پر اٴْس وقت غلطی سے بمباری کی جب وہ چیک پوسٹوں میں تعینات افغان فوجیوں کواسلحہ اور دیگر سازوسامان حوالے کررہے تھے۔ فیض محمدکے مطابق اتحادی فوج کے جہازوں کی بمباری کے نتیجے میں چار سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں دو فوجی اور دو پولیس اہلکار شامل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.