سفاکیت کی انتہا ، نہ زمین کانپی نہ آسمان پھٹا
ضعیف عمر شخص نے قرآن پڑھنے جانے والی ننھی بچی کو مسجد کے باتھ روم میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 8 دسمبر 2018 12:55
(جاری ہے)
ملزم کو اچھی طرح اس بات کا علم تھا کہ وہ وقت ہی ایسا ہے کہ کوئی بھی صبح کے وقت چھتوں پر یا گلی میں موجود نہیں ہو گا اسی لیے اس نے اپنی درندگی دکھانے کے لیے اسی وقت کا انتخاب کیا۔
جنسی بھیڑیے نے ننھی عائشہ کو دبوچا اور مسجد لے گیا جہاں اُس نے مسجد کے باتھ روم میں اس معصوم کلی کی عصمت دری کی۔ پولیس نے 56 سالہ درندے کو گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا ہے۔ جیل میں قید لیاقت عرف لیاقو نے کہا کہ عائشہ اپنے گھر سے گلی میں آرہی تھی جسے میں فوراً پکڑ پر مسجد میں لے گیا۔ ملزم لیاقت کا کہنا تھا کہ میرے سے غلطی ہو گئی ہے۔ لیکن اس کے چہرے پر کہیں بھی ندامت کے کوئی آثار نہیں تھے۔ عائشہ کے ساتھ اس قسم کی درندگی کا واقعہ پیش آنے کے بعد عائشہ کے والدین تو غمزدہ ہیں ہی لیکن محلے کی دوسری بچیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، اہل محلہ کا کہناہے کہ اس واقعہ کے بعد ہم خوف میں مبتلا ہیں اور ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اپنی بچیوں کو کبھی بھی اکیلا گھر سے باہر نہیں نکالیں گے۔مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.