مصر کا کاغذ کے نوٹ کی جگہ پلاسٹک کے کرنسی نوٹ متعارف کروانے کا فیصلہ
منصوبے پر عملدرآمد 2020 سے شروع کیا جائے گا، کاغذ کے نوٹ کی نسبت اخراجات کم ہوں گے اور مارکیٹ میں آنے کے بعد کوئی جعل سازی بھی نہیں کرسکے گا
محمد علی اتوار 9 دسمبر 2018 00:43
(جاری ہے)
پلاسٹک کے مصری پاؤنڈ کی تیاری میں کاغذ کے نوٹ کی نسبت اخراجات کم ہوں گے اور مارکیٹ میں آنے کے بعد کوئی جعل سازی بھی نہیں کرسکے گا۔
مزید بتایا گیا ہے کہ پلاسٹک کے کرنسی نوٹ ماحول دوست، مضبوط، پائیدار، واٹر پروف اور لمبے عرصے تک استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ کاغذ کی نسبت پلاسٹک کے کرنسی نوٹ کم آلودگی پھیلاتے ہیں اور کافی عرصے تک خراب بھی نہیں ہوں گے۔ واضح رہے کہ مصر کے علاوہ چین، برطانیہ، آسٹریلیا، سنگاپور، انڈونیشیا سمیت دیگر کچھ ممالک بھی پہلے ہی پلاسٹک کے کرنسی نوٹ متعارف کروانے کا اعلان کر چکے ہیں۔ پلاسٹک کے کرنسی نوٹوں کو متعارف کروانے سے عالمی تجارت میں اس کے بڑے پیمانے پر اثرات پڑنے کا امکان ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.